Janum Ali Ali

Janum Ali Ali  Heart-Touching Noha by Nadeem Sarwar Tribute to Maula Ali (a.s.)

The noha “Janum Ali Ali” soulfully recited by the legendary Nadeem Sarwar, is more than just poetry it’s a heartfelt declaration of undying love for Maula Ali (a.s.), the gateway to knowledge and the symbol of divine justice. As the verses echo “Janum Ali Ali,” listeners are transported into a spiritual realm where loyalty, courage, and sacrifice take center stage. Janum Ali Ali powerful noha is not only a tribute to the unmatched character of Imam Ali (a.s.), but also a reminder of the Wilayat-e-Ali, the very essence of faith for lovers of the Ahlul Bayt (a.s.). In every line, there’s a rhythm of reverence that connects deeply with mourners during Muharram and throughout the Islamic calendar.

Nadeem Sarwar’s emotional recitation captures the grief, pride, and spiritual bond Shia Muslims hold with the family of the Holy Prophet (PBUH). “Janum Ali Ali” echoes across majalis, matami gatherings, and Karbala processions, uniting the faithful in their remembrance of Karbala’s heroes. Janum Ali Ali invokes the image of Hazrat Ali (a.s.) not just as a historical figure, but as a living inspiration an embodiment of bravery, truth, and unwavering faith. The repetition of “Janum Ali Ali” is not a chant it’s a cry from the heart, symbolizing resistance against injustice and love for the divinely appointed leader.

Janum Ali Ali urdu Lyrics


ہر دم ہر دم کو بہ کو یا علی یا علی یا علی (×2)

صادق و باوفا منم، دم بہ دم علی علی
ہر دم ہر دم کو بہ کو، یا علی یا علی یا علی

عاشق مرتضیٰ منم، دم بہ دم علی علی
ہر دم کو بہ کو، یا علی یا علی یا علی

ہے عقیدہ میرا یہی، ہے وظیفہ میرا یہی
صلوات بر محمد، درود بر مولا علی

یا علی… یا علی…
یا علی، کاش میرا عشق اثر دکھلائے
یا علی… یا علی…
یا علی، کاش میرا عشق اثر دکھلائے
جن سے ہے پیار تمہیں، اُن میں جگہ مل جائے
میں یہ سمجھوں گا… (×2)
میں یہ سمجھوں گا مجھے مل گئی منزل مولا
آپ کے در کے فقیروں میں جو نام آ جائے

جنم علی علی، جنم علی علی، جنم علی علی، جنم علی علی

قسم اللہ کی، میرا تو وظیفہ ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

دور تلک بخدا، دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا، علی علی علی علی مولا علی

ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہے؟
ہم فقیروں کا علی والوں کا راستہ کیا ہے؟
اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے؟
نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے؟
جس پہ اللہ ہو مہربان، اُسے ملتا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

بول علی بول، بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی

اسد اللہ، ولی اللہ، آیت اللہ، علی امیر المؤمنین

جنم علی علی، جنم علی علی

کتنا اعلیٰ و زبردست یہ نعرہ ہے علی
جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے، یہ نام ہی ایسا ہے علی
بول علی بول علی بول، وظیفہ ہے علی
کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

دور تلک بخدا، دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا، علی علی علی علی مولا علی

عشق حیدر کا یقیناً یہ صلہ دیتا ہے
اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے
عالمِ ذات میں ایک رنگ چڑھا دیتا ہے
پھر یہی عشق محمدﷺ سے ملا دیتا ہے

جو خدا تک ہمیں لے جائے، وہ رستہ ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

بول علی بول، بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی

علی علی علی علی (×4)

بول علی بول، بول علی بول

کیا خبر کس کو پتا کتنا ہے انمول علی
بے خبر عقل کے میزان پہ مت تول علی
اپنی سانسوں میں، وظیفوں میں تُو بس بول علی
بیٹھ مولا کے فقیروں میں ذرا بول علی، بول علی، بول علی، بول علی

بول علی بول، بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی

میں جہاں جاؤں، میرے ساتھ ہی رہتا ہے علی
میرے گھر میں بھی، سواری میں بھی ہوتا ہے علی
بات کرتا ہوں تو باتوں میں بھی ملتا ہے علی
میری تنہائی کی خاموشی کو سنتا ہے علی
میرا ایمان ہے، میرے ساتھ ہمیشہ ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

قسم اللہ کی، میرا تو وظیفہ ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

دور تلک بخدا، دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا، علی علی علی علی مولا علی

گھر علی کا ہی، صدا دین کے کام آیا ہے
خون علی کا ہی سرِ کرب و بلا بکھرا ہے
وہ حسین، اکبر و اصغر، وہ علم والا ہے
گونجتا آج بھی زینبؑ کا یہی خطبہ ہے
ابنِ مرجانہ! یہ سُن لے، میرا بابا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

بول علی بول، بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی

اسد اللہ، ولی اللہ، آیت اللہ، علی امیر المؤمنین

جنم علی علی، جنم علی علی

یا علی، آپ کو صدموں سے گزرتا دیکھا
اپنے ہی شہر میں مولا، تمہیں تنہا دیکھا
فاطمہ زہراؑ کو روتے ہی ہمیشہ دیکھا
وارِ تلوار کا تم پر سرِ سجدہ دیکھا
بخدا آج بھی تربت میں تڑپتا ہے علی
جنم علی علی، جنم علی علی

دور تلک بخدا، دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا، علی علی علی علی مولا علی

علی
اسد اللہ، علی علی
ولی اللہ، علی علی
علی

علی علی علی علی… (×4)

شاہِ شریعتَم علی
پیرِ طریقتَم علی
حق بہ حقیقتَم علی

علی علی علی علی… (×2)

نورِ ولایتَم علی
شمعِ ہدایتَم علی
جانِ رسالتَم علی

علی علی علی علی… (×2)
علی علی یا علی علی

نازِ حرم… علی علی
دین کا بھرم… علی علی
دستِ کرم… علی علی
عشقِ منم… علی علی
جان و دلم… علی علی
زورِ قلم… علی علی
شاہِ منم… علی علی
نازِ حرم… علی علی
عشقِ منم… علی علی

بول علی بول علی
بول علی بول علی
بول علی بول علی
بول علی بول علی

Conclusion:

Janum Ali Ali beautifully recited by Nadeem Sarwar, is not just a lyrical tribute it is a spiritual journey that immerses the heart in the noor of Wilayat-e-Ali. Every repetition of “Ali” in this noha “Janum Ali Ali”i is a pulse of love, a rhythm of devotion, and a breath of unshakable faith. It reminds us that Imam Ali (a.s.) is not just a historical figure, but a living force in the soul of every believer guiding, protecting, and responding in moments of solitude, joy, and grief. From the majalis of Muharram to the daily wazifa of Ali, this noha “Janum Ali Ali” binds the lover and the beloved in a sacred relationship of loyalty.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *